شیلا نگ / گو ہا ٹی 23 ستمبر ( ایجنسیز) شما ل مشر قی ہند و ستا ن میں ز بر د ست با رش سے تبا ہی آ ئی ہے اور آ سام اور میگھا لیہ کے کئی ا ضلا ع میں سیلا ب آ گیا ہے جس سے دو نو ں ر یاستو ں میں دس ا فر اد ہلک ہو گئے اور کئی
افراد بے گھر ہو گئے ہیں ۔ میگھا لیہ کے جنو ب مغر بی گا رو ہلز ضلع میں ز بر دست بار ش تبا ہی آ ئی اور ایک سو سے ز ائد د یہا ت ز یر آ ب آگئے ہیں اور ایک لا کھ سے ز ائد افراد متا ثر ہو ئے‘ ضلع ڈ پٹی کمشنر ر ام سنگھ نے یہ بات بتا ئی ۔